Advertisement
Advertisement
Advertisement

مفتی عبدالقوی کی ایک اور متنازعہ ویڈیو وائرل

Now Reading:

مفتی عبدالقوی کی ایک اور متنازعہ ویڈیو وائرل

معروف عالم دین مفتی عبدالقوی کی ایک اور متنازعہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مفتی عبدالقوی کی ایک اور متنازعہ ویڈیو وائرل ہوگئی  ہے جس میں وہ  ایک غیرملکی خاتون کے ساتھ رقص کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

اس ویڈیو کے حوالے سے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی عبدالقوی نے اس ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا ہے۔

مفتی قوی کا کہنا ہے کہ لندن میں ن لیگ کے میٹرو پول چینل نے یہ ویڈیو وائرل کی ہے۔  چینل کے مالک حماد کا رات مجھے فون آیا ہے کہ ہم ویڈیو ڈیلیٹ کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چینل میں ایک ہندو لڑکا کام کرتا ہے ،اس نے یہ ویڈیو وائرل کی ہے ۔ چینل کے مالک نے کہا ہے کہ ہم لڑکے کو فارغ کررہے ہیں۔

Advertisement

مفتی قوی نے مزید کہا کہ میں نے آج تک کالے رنگ کی قمیض نہیں سلوائی۔ قیمض جسم کے ساتھ جڑی اور ٹائٹ لگ رہی ہے جبکہ میں کھلے کپڑے پہنتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ  میری گردن کسی کے جسم پر لگا کر ویڈیو بنائی گئی ہے ۔ویڈیو کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

مفتی قوی نے کہا کہ مخالفین نے چائنہ پاکستان دشمنی اور اطالوی خاتون کو کلمہ پڑھانے کی رنجش پر ایسا کیا ہے۔  میں پانچ دن سے ملتان میں بیٹھا ہوں ، ویڈیو میرے خلاف سازش ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر