Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسمگنلگ کی کوشش ناکام

Now Reading:

اسمگنلگ کی کوشش ناکام

پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی جانب سے اسمگلنگ کے خلاف ایک اور کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے اسمگنلگ کی ایک اور کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔

پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے جہاز نے کھلے سمندر میں اسمگلنگ کے خلاف کاروائی کرتے ہوۓ ال انیس نامی مشکوک کشتی  کو چیک کیا گیا۔

دوران چیکنگ اس کشتی سے  7500  لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد ہوا جو کہ غیر قانونی طریقے سے پاکستان لایا جا رہا تھا۔

کشتی کو  7  سمگلروں سمیت مزید قانونی کروائی کے لئے پاکستان کسٹم کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارا کسی کے ساتھ کوئی ڈیڈلاک نہیں، عطاء تارڑ
27ویں آئینی ترمیم؛ بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات طے
پاک فوج کی جانب سے باجوڑ کی سب سے بڑی جامع مسجد کی تعمیر نو اور تزئین مکمل
سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز؛ کیا آئینی ترمیم کیلئے ووٹ کاسٹ کرسکیں گے؟
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27 ویں آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور کر لی، آج سینیٹ میں پیش ہو گی
کراچی میں ٹریفک کا نیا بحران، یونیورسٹی روڈ 51 دن کیلیے بند، شہری رُل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر