
کوئٹہ : شہر اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں جبکہ زلزلے کے باعث تاحال کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
اس ضمن میں زلزلہ پیما مارکز کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے رات 9بج کر 43منٹ پر محسوس کیے گئے جبکہ زلزلے کی شدت 3 عشاریہ 5ریکارڈ کی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement