Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: ننی بچی کے اغواء کی کوشش ناکام

Now Reading:

کراچی: ننی بچی کے اغواء کی کوشش ناکام

کراچی میں ایک اور ننی بچی کے مبینہ طور پر اغوا کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں شہریوں کی مدد سے ایک اور معصوم بچی کو اغواء ہونے سے بچالیا گیا ہے۔

اس ضمن میں پولیس کا کہنا ہے کہ ننھی بچی کو اغواء کرنے والے کو شہریوں نے مشکوک جان کر پکڑ لیا تھا جس کے باعث بچی کی جان بچالی گئی ہے۔

پولیس کے بتایا ہے کہ شہریوں نے مشتبہ شخص پر تشدد کیا اور بغدادی پولیس کے حوالے کردیا تھا۔

پولیس کی جانب مبینہ ملزم سے تفتیش کا عمل جاری ہے جبکہ ملزم نے کارروائی کے متعلق بتایا ہے کہ بچی کو لیاری بہارکالونی  گھر کے قریب سے مبینہ طور پراغوا کیا تھا۔

Advertisement

پولیس کے مطابق بچی نے اپنا نام عاشہ بتایا ہے جبکہ واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اہلخانہ تھانے پہنچ گئے تھے جس کے بعد بچی کو والد ولی محمد کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Minor Kidnapping Attempt Foiled | BOL News

کراچی میں بچی کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام مزید تفصیلات کیلئے لنک پر کلک کریں: www.bolnews.com/live#Karachi #Ayesha #BreakingNews #BOLNews

Advertisement

Gepostet von BOL News am Dienstag, 8. September 2020

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر