Advertisement
Advertisement
Advertisement

نارتھ کراچی، گیس پائپ لائن دھماکے کا ایک زخمی چل بسا

Now Reading:

نارتھ کراچی، گیس پائپ لائن دھماکے کا ایک زخمی چل بسا

نارتھ کراچی میں گیس پائپ لائن دھماکے کا ایک زخمی جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی 2 منٹ چورنگی کے  قریب ہونے والے گیس پائپ لائن دھماکے کا ایک زخمی جاں بحق ہوگیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  دھماکہ نارتھ کراچی سیکٹر فائیو ڈی تھری  میں سوئی گیس  کی لائن میں ہوا۔

پولیس کے مطابق  علاقے میں سیوریج لائن کی کھدائی کے دوران سوئی گیس لائن متاثر ہوئی تھی جس کی  مرمت  کیے بغیر کام جاری رکھا گیا  تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گیس لائن میں  پریشر بن جانے پر زور دار دھماکا ہوا جس سے آگ بھی لگ گئی۔  دھماکے سے ایک مکان زمین بوس ہوگیا اور چار افراد جھلس کر زخمی ہوگئےتھے۔

Advertisement

جائے وقوعہ پر پولیس، رینجرز، فائر بریگیڈ اور سوئی سدرن گیس کی ٹیمیں بھی موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر