Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوشش ہوگی نامرد کرنے کے بعد سرعام پھانسی کا بل پاس کرائیں، فیصل واڈا

Now Reading:

کوشش ہوگی نامرد کرنے کے بعد سرعام پھانسی کا بل پاس کرائیں، فیصل واڈا
فیصل واڈا

وفاقی وزیر فیصل واڈا نے زیادتی کے مجرمان کی سزا سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی بچی مروہ کےگھر آمد پر میڈیاسےگفتگو   کرتےہوئے  فیصل واڈا نے زیادتی کےملزمان کو نامردکرنےکابل اسمبلی میں لانےکااعلان کیا ۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ  زیادتی کیس پرقانون لانےکےمعاملےپرکام شروع کردیا ہے۔ ایساقانون  بنائیں گے جس کا فیصلہ ایک ماہ کے اندر ہی ہو۔

انہوں نے کہا کہ زیادتی کرنےوالوں کونامرد کرانےکی سزا اسمبلی سےپاس کرواکردکھاؤں گا،کوشش  ہوگی کہ ’نامرد کرنے کےبعد سرعام پھانسی ‘کابل  پاس کرائیں تاکہ زیادتی کےملزمان کوعبرتناک سزادی جائے۔

فیصل واڈا نے کہا کہ بہت سےکیسزمیں ثبوت نہ ہونے پر ملزمان بری ہوجاتےہیں۔اپنےمعاشرےکوان درندوں سےپاک کرناہے۔مجرموں کوسخت سزادیں گےتوہی ڈرپیداہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر