
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے شمالی وزیرستان اور باجوڑ میں شہید ہونے والے حولدار اور سپاہیوں کے لواحقین سے رابطہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے شمالی وزیرستان اور باجوڑ میں شہید ہونے والے حوالدار تاجبر علی، سپاہی رشید اور سپاہی صابر شاہ کے لواحقین سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
دوران رابطہ صدر مملکت کی جانب سے شہداء کے درجات کی بلندی کی دعا کی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement