
وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت آزادی اظہار رائے پر مکمل یقین رکھتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی نیشنل پریس کلب کے صدر شکیل انجم سے ملاقات ہوئی جس میں صحافت کے حوالے سے اہم گفتگو کی گئی ہے۔
شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت صحافیوں کی فلاح اور ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ صحافیوں کی تنخواہوں کے مسئلے کے حل کیلئے نمائندہ صحافتی تنظیمیں متحرک کردار ادا کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News