Advertisement
Advertisement
Advertisement

نثار احمد میمن پاکستان ریلویز کے نئے سی ای او تعینات

Now Reading:

نثار احمد میمن پاکستان ریلویز کے نئے سی ای او تعینات
نثار احمد میمن

وفاقی حکومت نے نثار احمد میمن کو پاکستان ریلویز کا نیا چیف ایگزیکٹو آفسر اور سینئر جنرل منیجر تعینات کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے دوست لغاری کی جگہ نیا چیف ایگزیکٹو تعینات کر دیا جبکہ وزیراعظم عمران خان کو چیف ایگزیکٹو کے لئے چھ نام بھجوائے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے نے نثار میمن کو نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر بنانے کے احکامات جاری کر دئیے۔

اس موقع پر نثار احمد میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا جبکہ کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہو گی اور ریلوے کو منافع بخش بنانے کے لئے ری سٹرکچرنگ کی جائے گی۔

نثار احمد میمن کا کہنا تھا کہ ٹرینوں کی حفاظت، آمدن میں اضافہ، اور اخراجات میں کمی ہدف ہوگا جبکہ محکمے میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے گا۔

Advertisement

نثار احمد میمن کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان ریلوے سے کسی ملازم کو نہیں نکالا جائے گا جبکہ فارغ ملازمین کو کام والی جگہوں پر لگایا جائے گا۔

نثار احمد میمن کا  مزید کہنا تھا کہ ریلوے کی جگہ پر قبضہ کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی جبکہ ریلوے کا مسافروں کا اعتماد بحال کرنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر