Advertisement
Advertisement
Advertisement

حیدرآباد ہائی وے پر حادثہ، 2 افراد جاں بحق اور 1 زخمی

Now Reading:

حیدرآباد ہائی وے پر حادثہ، 2 افراد جاں بحق اور 1 زخمی

حیدرآباد ہائی وے پر ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے جس میں دو ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لونی کوٹ ایم نائن موٹروے پر دو ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے ہیں جس کے نتیجے میں ایک ٹرالر الٹ گیا ہے اور ہائی وے پر ٹریفک بھی معطل کردیا گیا ہے۔

ایک الٹ جانے والے ٹرالر میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر  پھنس گئے ہیں جبکہ حادثے کا شکار ٹرالر سے عملے کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں اور دوسری جانب ایم نائن پر موٹروے پولیس ٹریفک بحال کرنے میں مصروف ہیں۔

حادثے کے حوالے سے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے شکار ٹرالر میں دبے ڈرائیور اور کلینر جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ دونوں کی لاشیں نکال کر کوٹری تعلقہ اسپتال منتقل کردیں گئی ہیں۔

ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ جاں بحق ڈرائیور کی شناخت شیراز جبکہ کلینر کی شناخت عرفان کے طور ہوئی ہے جبکہ حادثے میں ایک ٹرالر کا ڈرائیور زخمی ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اگر افغانستان سے دراندازی بند نہ ہوئی تو مزید بگاڑ پیدا ہو گا ، خواجہ آصف
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ موخر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر