Advertisement
Advertisement
Advertisement

کمانڈر کراچی اور کمانڈر کوسٹ نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

Now Reading:

کمانڈر کراچی اور کمانڈر کوسٹ نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

کمانڈر کراچی اور کمانڈر کوسٹ نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق  پاک بحریہ کی تبدیلی فیلڈ کمانڈز  کی  تقاریب کا کراچی میں انعقاد ہوا جس میں کمانڈر کراچی اور کمانڈر کوسٹ نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں۔

پہلی تقریب میں وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی نے کمانڈر کراچی کا عہدہ سنبھالا جبکہ   دوسری تقریب میں وائس ایڈمرل زاہد الیاس نے بطور کمانڈر کوسٹ ذمہ داریاں سنبھالیں ۔

قبل ازیں وائس ایڈمرل فیصل رسول کمانڈر کوسٹ جبکہ وائس ایڈمرل زاہد الیاس کمانڈر کراچی کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

دونوں افسران کمانڈ اینڈ اسٹاف تعیناتیوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔دونوں افسران کو ان کی خدمات کے اعتراف میں اعلیٰ ملٹری اعزازات سے نوازا جا چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر