
اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے حکومت مخالف تحریک کا سربراہ مولانا فضل الرحمان کو مقرر کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کا سربراہ بنا دیا گیا ہے جبکہ یہ فیصلہ پی ڈی ایم کے ورچوئل اجلاس میں تمام اپوزیشن پارٹیوں کی اتفاق رائے سے کیا گیا ہے۔
مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر کیے گئے ہیں جب کہ سینئر نائب صدر پیپلزپارٹی کا ہو گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ دیگر جماعتوں کو ڈپٹی جنرل کےعہدے دیئے جائیں گے، عہدیداران کے تمام فیصلے اتحاد میں شامل جماعتوں سے مشاورت کے بعد کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News