
حکومت مخالف تحریک (پی ڈی ایم) کے قائدین کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لیاقت شاہوانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے قائدین کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔
پی ڈی ایم کےقائدین #کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔
انھیں بلٹ پروف گاڑیاں وسیکیورٹی فراہم کردی گئی ہے۔
فول پروف انتظامات کیئے گئے ہیں۔محسن داوڑ صاحب کی بلوچستان کے کسی بھی ضلع میں داخلے پہ 90 روز کیلئے 29جولائی کو پابندی عائد کی گئی تھی۔ نوٹیفیکشن کےتحت انھیں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔ pic.twitter.com/XPIOSowjHd
Advertisement— Liaquat Shahwani (@LiaquatShahwani) October 24, 2020
لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ تمام قائدین کے لئے فول پروف انتظامات کیئے گئے ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے پی ڈی ایم قائدین کو بلٹ پروف گاڑیاں وسیکیورٹی فراہم کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News