Advertisement
Advertisement
Advertisement

صوبے کو پرامن اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہی مقصد ہے، وزیراعلی بلوچستان

Now Reading:

صوبے کو پرامن اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہی مقصد ہے، وزیراعلی بلوچستان
again request the lavaiqeen to do Tadfeen of Bodies

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ سب کا ایک ہی مقصد ہے کہ صوبے کو پرامن اور ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ آج صوبے کا ہر خطہ پرامن اور ترقی یافتہ ہونے جارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں امن و امان بحال کرنے کے لئے جانیں دی گئی ہیں جس میں سیکورٹی فورسز، سیاسی کارکنان اور عوام نے بیش بہا قربانیاں شامل ہیں۔

جام کمال خان نے کہا ہے کہ جو کہتے ہیں کہ ہم نے بلوچستان میں امن بحال کیا اُنکی حکومتوں نے 10 دورے بھی نہیں کئے ہیں جبکہ آج ہماری مخلوط حکومت صوبے کی تعمیر و ترقی میں اپناکردار ادا کر رہیں ہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ آنے والے سال میں وفاق کی جانب سے بجٹ سے ہٹ کر ایک بہت بڑا پیکج شروع کیا جارہا ہے اور آج کا بلوچستانی اس کے ساتھ چلے گا جو اسکو بنیادی سہولیات سمیت اسکی طرز زندگی میں بہتری لائے گا۔

Advertisement

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ یہ جمہوری ملک ہے ہر کسی کو اپنی بات کرنے کا حق ہے مگر اس کا  پلیٹ فارم ایوان ہونا چاہیئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر