کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستا ن کے دارالحکومت کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
اعلامیے کےمطابق ڈبل سواری پر پابندی 24 گھنٹے کے لیے ہوگی۔
پابندی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا جو کل رات 12 بجے تک نافذالعمل رہے گی۔
واضح رہے کہ کل کوئٹہ میں اپوزیشن کی حکوت مخالف تحریک پی ڈی ایم کا جلسہ بھی ہونا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
