سی سی پی او لاہور سے تلخ کلامی کرنے والے ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار کا تبادلہ کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار کو ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹر ز تعنیات کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ دو روز قبل ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار کے میٹنگ میں تاخیر سے پہنچنے پر سی سی پی او لاہور سے تلخ کلامی ہوئی تھی۔
تلخ کلامی پر سی سی پی او نے ایس پی سی آئی اے کو کام کرنے سے روک دیا تھا اور ان پر مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
