پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے )نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی اپنی پروازوں کےکرایوں میں 15فیصد کمی کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی اپنی پروازوں کےکرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والی پروازوں کے کرائے میں 15 فیصد کمی سے مسافروں کو سستی سفری سہولت میسر ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
