Advertisement
Advertisement
Advertisement

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں فراڈ

Now Reading:

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں فراڈ

ملک بھر میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کےاندر فراڈ کا انکشاف کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سکھر میں منافع خور فرنچائز مالکان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر فراڈ کر کے مستحق اور غریب خواتین کے لاکھوں روپے ہتھیا لیے ہیں۔

  بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 88 فرنچائز مالکان نے خواتین کے انگوٹھوں کے نشانات کاپی کرکے رقم ہتھیا لی ہے جبکہ ینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حکام نے فراڈ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کے لیے ایف آئی اے کوخط لکھ دیا ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے فراڈ کرنے والے والوں کے خلاف ملک بھر میں کاروائی شروع کردی گئی ہے جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کردیئے گئے ہیں  اور دو افراد گرفتار بھی کئے جاچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر