چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کراچی میں قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔
امیرالبحر نے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔
نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement