Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں ٹرانسپورٹ بھی بند

Now Reading:

کراچی میں ٹرانسپورٹ بھی بند
public transport is now to be sealed against the violation of SOP's

کراچی میں جابجا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف بھی ایکشن لیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایس او پیز کی مستقل خلاف ورزیوں پر پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے مختلف چھاپوں میں 77 بسیںمنی بسیں اور کوچز تحویل میں لے لی گئیں ہیں۔

پبلک ٹرانسپورٹ تحویل میں لیتے ہوئے 174 بسوں، کوچز اور منی بسوں کے چالان بھی کئے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ تمام علاقوں میں کارروائیاں متعلقہ ڈپٹی کمشنر کے حکم پر کی گئیں۔

اس سے قبل صوبہ سندھ کے شہر کراچی میں وبائی امراض ایکٹ 2014 کے تحت ایک نجی بینک کو سیل کردیا گیا ہے۔

Advertisement

کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے کی صورت میں کلفٹن کے علاقے زمزمہ کے نجی بینک کو ڈی سی جنوبی کی جانب سے سیل کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ڈی سی کا کہنا ہے کہ بینک کے پانچ ملازمین کے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر بینک کو سیل کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر