
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا خاتمہ بہت قریب ہے اور اس حوالے سے عوام کو آگاہ کرنا ضروری ہے۔
تفصیلات کےمطابق چئیرمن پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ سے ملاقات کے دوران گفتگو میں کہا ہے کہ عوام کی امنگوں کے مطابق جلدنئی منتخب حکومت قائم ہوگی کیوکہ عوام حکومت سے تنگ آچکے ہیں۔
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے۔
ملاقات کے دوران چئیرمن پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے واضح کیا ہے کہ وہ پنجاب کے تفصیلی دورے پر آرہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News