Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی وزیر اطلاعات کا کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

Now Reading:

وفاقی وزیر اطلاعات کا کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
shibli

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں  وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز  نے کہا  کہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ اور افسوس ہے۔

مزید پڑھیں

کراچی ، گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب دھماکا

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب 2 منزلہ...

شبلی فراز نے کہا کہ   متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتے ہیں ،زخمیوں کی جلد صحتیابی  کے لیے دْعا گو ہوں ۔

واضح رہے کہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب 2 منزلہ عمارت میں بم کا دھماکا ہوا ہے۔

Advertisement

جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 ہوگئی  ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 23 ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
بھارت اور ایران کا چابہار بندرگاہ معاہدے پر امریکا کا ردعمل 
پاکستان میں ہر سال سگریٹ نوشی سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اموات
جی 10 مرکز میں قائم آئی ٹی پارک میں اوپن ہاؤس کا انعقاد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر