
سندھ حکومت کی جانب سے ضلع میونسپل کارپوریشن قائم کردیا گیا ہے جس کے بعد کل ڈی ایم سی کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ سرکار نے کراچی میں مزید ایک اور ضلع میونسپل کارپوریشن قائم کردی ہے جس کے لئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
سندھ حکومت کی جانب سے ضلع میونسپل کارپوریشن کے اضافے کے بعد کراچی میں ڈی ایم سیز کی تعداد سات ہوگئی ہے۔
یاد رہے کہ کیماڑی کو ڈی ایم سی کا درجہ دیا گیا جس کے لئے محکمہ بلدیات سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔
خیال رہے کہ ڈی ایم سی غربی سے کیماڑی کو الگ کردیا گیا کیماڑی نیا ضلع بننے کے بعد نئی ڈی ایم سی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News