Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبی 30 اکتوبر کو ہوگی

Now Reading:

ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبی 30 اکتوبر کو ہوگی

پاکستان بھر میں ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ہے، یکم ربیع الاول 19 کتوبر کو ہوگئی جبکہ عید میلاد النبی 30 اکتوبر بروز جمعہ کو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق آج ماہ ربیع الاول کے چاند کی رویت کا فیصلہ کرنے کے لئے پاکستان بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، اس سے متعلق مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے پاکستان کے کسی بھی مقام سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے۔

مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں قائم تمام مراکز سے بھی عدم رویت کی رپورٹ ملی ہے کہ آج چاند نظر نہیں آیا ہے جس کے مطابق یکم ربیع الاول 19 اکتوبر کو ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے لیے بڑا چیلنج آبادی کا درست شمار نہ ہونا ہے، میئر کراچی
توہینِ عدالت سے متعلق کیس کی سماعت دو ہفتے تک ملتوی
190ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، وزیرِاعظم
آئی ایم ایف کا مراعات یافتہ شعبوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
ہمارا لیڈر جیل میں ہے اور کہتے ہیں انصاف دلائیں گے، بیرسٹر گوہر علی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر