
رینجرز کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں اسنیپ چیکنگ سخت کردی ، مختلف شاہراہوں پر فلیگ مارچ بھی کیا گیا ہے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق فلیگ مارچ گلشن اقبال گلستان جوہر لیاقت آباد بلدیہ اورنگی ٹاون کلفٹن ملیر بن قاسم گلبرگ کیماڑی لیاری ، ملیر اور صدر میں کیا گیا ہے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق فلیگ مارچ کا مقصد امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانا تھا، رینجرز حکام کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں سخت اسنیپ چیکنگ کا عمل بھی کیا جا رہا ہے گاڑیاں موٹرسائیکل سوار شہریوں کی جانچ پڑتال اور بائیو میٹرک تصدیق بھی کرائی جارہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News