Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور کا علاقہ ترقی کے سفر پر گامزن ہے، عاصم سلیم باجوہ

Now Reading:

پشاور کا علاقہ ترقی کے سفر پر گامزن ہے، عاصم سلیم باجوہ
recall the dark days of terrorism in & around the city few years back

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آج پشاور سمیت پورا علاقہ ترقی کے سفر پر گامزن ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبر پختونخواہ اور ان کی ٹیم سے تعمیری ملاقات ہوئی ہے جس پر چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے ٹویٹ کے ذریعے بیان دیا گیا ہے۔

Advertisement

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چند سال قبل پشاور اور گردونواح میں دہشتگردی کا تاریک دور یاد ہے جب پاک فوج نے مقامی آبادی کے اشتراک سے علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کیا اور آج پشاور سمیت پورا علاقہ ترقی کے سفر پر گامزن ہے۔

عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ اجلاس میں وزیراعلی، ان کی ٹیم کیساتھ مفید گفتگو ہوئی جس میں سی پیک سمیت تمام منصوبوں کا جائزہ لیا گیا ہے اور پاک، چین آئندہ مشترکہ تعاون کمیٹی اجلاس کیلئے منصوبوں پر بھی گفتگو ہوئی ہے جس کے مطابق تمام منصوبے آئندہ سال کیلئے تیار اور ان پر عملدرآمد کیا جائے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر