Advertisement
Advertisement
Advertisement

موجودہ حکومت عوامی نمائندہ حکومت نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان

Now Reading:

موجودہ حکومت عوامی نمائندہ حکومت نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ حکومت عوامی نمائندہ حکومت نہیں ہے۔

جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں مہنگائی نے غریب آدمی کی کمر توڑ دی ہے اور اس ضمن میں بھرپور عزم کے ساتھ فیصلہ ہوا ہے کہ 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں کامیاب بنانے کے لئے بھر پور کوشش کریں گے۔

مولانا صاحب کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی جانب سے ملک بھر میں جلسوں اور احتجاج کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے آزادی ملک میں آئین و قانون کے حقیقی نمائندہ کے قومی سفر کا آغاز کیا جارہا ہے جس میں تمام سیاسی جماعتیں شامل ہوں گی۔

انہوں نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے سیاسی لوگ اداروں سے تصادم کی بات کرتے، اداروں سے تصادم نہیں استحکام آئین میں رہنے کی بات کرتے ہیں۔

انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جس طرح آپ ہتھکنڈے استعمال کرتے ایسے غداری کے مقدمات کو  جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں غدار وہ ہیں جنہوں نے دھاندلی کی ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک سے عمران خان کے پسینے چھوٹے ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر