Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک آسٹریا انسٹی ٹیوٹ کا قیام انقلابی اقدام ہے، عاصم سلیم باجوہ

Now Reading:

پاک آسٹریا انسٹی ٹیوٹ کا قیام انقلابی اقدام ہے، عاصم سلیم باجوہ

چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ  پاک آسٹریا انسٹی ٹیوٹ کا قیام انقلابی اقدام ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر  پر جاری بیان میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ  نے کہا کہ اپلائیڈ سائنس کے گریجوئٹس کے لیے حال ہی میں پاک آسٹریا انسٹی ٹیوٹ کا قیام انقلابی اقدام ہے۔

عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اعلیٰ تعلیم کے معیار میں بہتری لانے کے لیےبین الاقوامی تعلیمی اداروں سے روابط کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس طرح کے مزید منصوبے بھی زیر غور ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر