Advertisement
Advertisement
Advertisement

ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا

Now Reading:

ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا

اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق  ای سی سی  نے کشمیر ڈے کی اشتہاری مہم کے واجبات کی فوری ادائیگی موجودہ بجٹ سے کرنے کی  ہدایت کردی ہے۔ ان ادائیگیوں سے دستیاب فنڈز میں آنے والی کمی بیشی بعدازاں سپلیمنٹری گرانٹس سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ای سی سی نے کارکے کیس میں نیشنل بینک سے لیے 7.60 ارب قرضے پر سیٹلمنٹ  کے لیے فنانس ڈویژن کو مذاکرات کی ہدایت کی ہے۔

اجلاس میں پاور ہولڈنگ کمپنی کے لیے 72 ارب 63 کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی بھی منظوری دی گئی۔ای سی سی  نے پاور سیکٹر کے 804 ارب کا قرضہ  سرکاری قرضے میں شامل کرنے کی  بھی منظوری دی۔

Advertisement

ای سی سی اجلاس میں سکوک بانڈز پر شرح منافع کی ادائیگی کے لیے 10ارب روپے فراہم کرنے کی منظوری۔پاکستان تخفیف غربت فنڈ کو 5ارب روپے کے فنڈ زجاری کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر