
نئی اور غیر ملکی ایئرلائن کی جانب سے پاکستان کے لئے براہ راست فلائٹس آپریشن شروع کرنے کا اعلا کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شام سے تعلق رکھنے والی ” ایئر شام ونگز” ایئرلائن نے ہفتہ وار تین فلائٹس چلائے کا اعلان کردیا ہے۔
اعلان کے مطابق شامی ایرلائن پہلے مرحلے میں کراچی دمشق کے درمیان پروازیں چلائے گی تاہم سول ایوی ایشن اتھارٹی نے شامی ایئرلائن کو فلائٹس آپریشن کی باقائدہ اجازت دے دی ہے۔
اس ضمن میں سی اے اے کا کہنا ہے کہغیر ملکی ایرلائن کے پاکستان آپریشن شروع کرنے سے نئی ملازمتیں بھی پیدا ہونگی جبکہ ماہرین نے پاکستان کی ایوی ایشن صنعت کے لیے شامی ایئرلائن کے آپریشن شروع کرنے کو مثبت قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News