 
                                                                              پاک فوج کی ٹیم نے رائل ملٹری اکیڈمی، برطانیہ کا مقابلہ جیت لیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی ٹیم نے رائل ملٹری اکیڈمی ، برطانیہ کے زیر اہتمام پیس اسٹیکنگ مقابلے کے نام سے مشہور عالمی فوجی ڈرل کا مقابلہ جیت لیا۔
#PakistanArmy won international military drill competition known as Pace Sticking Competition held at Royal Military Academy #Sandhurst, UK. This is 3rd consecutive year that Pakistan won this competition. #PMA represented Pakistan Army in the event. pic.twitter.com/LZ7lKNC5TB
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) October 14, 2020
پاکستان آرمی نے مسلسل تیسرے سال مقابلے کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ایونٹ میں پی ایم اے نےپاکستان کی نمائندگی کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 