Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، گارڈن کے علاقے میں کارخانے میں آگ لگ گئی

Now Reading:

کراچی، گارڈن کے علاقے میں کارخانے میں آگ لگ گئی

کراچی میں گارڈن کے علاقے میں  عظیم پلازہ کے قریب پلاسٹک  کے کارخانے میں آگ لگ گئی۔

تفصیلات کےمطابق کراچی میں گارڈن ویسٹ کے علاقےعظیم پلازہ کی سائیڈ کھلونو کے کارخانے میں آگ لگ گئی ہے،  3 فائر ٹینڈرز  کی مدد سے فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف  ہیں۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کا ملبہ گرنے سے آگ بجھانے والا ایک فائر فائٹر زخمی ہوگیا ہے۔  زخمی ہونے والے فائر فائٹر کا نام بلال الدین ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہگارڈن تھانے کے ہیڈ محرر نے  فوری طور پر پولیس کی نفری بلا لی اور ایمرجنسی طور پر فائر بریگیڈ  بھی طلب کی  جس کی وجہ سے  کوئی جانی نقصان نہیں ہوادیا اور لوگو کے گھر بھی آگ کی لپیٹ میں آنے سے بچ گئے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر طاہر چیمہ بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ اب آگ پر قابو پا لیا گیا ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر