Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان نے امن کی خاطر ابھی نندن کورہا کرنے کا فیصلہ کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

Now Reading:

پاکستان نے امن کی خاطر ابھی نندن کورہا کرنے کا فیصلہ کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ   پاکستان نےامن کی خاطر ابھی نندن کورہاکرنےکافیصلہ کیا۔

 تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار  نے راولپنڈی میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ  آج کی پریس کانفرنس کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے، آج ریکارڈ کی درستگی کےلیے بات ہوگی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ  کل ایک بیان میں تاریخ مسخ کرنے کی کوشش کی گئی ۔

میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ  پلوامہ واقعے کےبعدبھارت کومنہ کی کھاناپڑی۔ دشمن نےرات کی تاریکی میں بدحواسی میں  پہاڑوں پربم گرائے،پاکستان نے اعلانیہ دن کی روشنی میں جواب دیا ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ   اللہ کی مدد سےہمیں دشمن پرواضح فتح نصیب ہوئی۔ پاکستان کی فتح کوپوری دنیانےتسلیم کیا۔

Advertisement

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ  پاکستان کی قیادت اورافواج ہرصورتحال سےنمٹنےکے لیے تیارتھی،پاکستان نےامن کوموقع دیتےہوئےابھی نندن کورہاکرنےکافیصلہ کیا۔

 میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ منفی بیانیے کے اثرات قومی سلامتی پر ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر