Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع

Now Reading:

سندھ کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع

آج وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے سندھ کابینہ کا اجلاس بلالیا گیا ہے جس میں اہم فیصلے ہونے کے واضح امکانات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں سیزن کے لیے گندم کی امدادی قیمت کا جائزہ لے گی جبکہاجلاس میں کورونا سے متعلق این سی او سی کے نئے فیصلوں پر بھی غور ہوگا۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک گندم کے اعداد و شمار پیش کرے گا، محکمہ زراعت امدادی قیمت سے متعلق سفارش پیش کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ موٹرٹرانسپورٹ کی فٹنیس اور روٹ پرمٹ فیسوں میں 50 فیس رعایت دینے کی منظوری دے گی جبکہ نارکوٹکس کنٹرول سمیت سندھ پروکیورمنٹ اتھارٹی کے قوانین کا معاملہ ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے۔

سندھ کانیہ کے اجلاس میں کراچی میں ججوں کے ریسٹ ہائوس کے لیے 2 ایکڑ زمین کی منظوری کے معاملے پر بھی کابینہ غور کرے گی جبکہصوبے میں کوآپریٹو سوسائٹیز کے موجودہ قانون میں ترمیم کرنے کا معاملہ بھی کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر