
روز با روز کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ کے بعد جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے اہم اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لئے اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی میں لائبریری اور کینٹین مکمل طور پر بند رہے گی جبکہ ہفتہ و اتوار یونیورسٹی بند رہے گی۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پیر سے جمعرات تک یونیورسٹی کے اوقات 8:30 سے 1 بجے تک رہے گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News