Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ نے بول نیوز کے صدر نبیل جکھورا کے اغوا کا نوٹس لے لیا

Now Reading:

وزیراعلیٰ سندھ نے بول نیوز کے صدر نبیل جکھورا کے اغوا کا نوٹس لے لیا
وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بول نیوز کے صدر نبیل جکھورا کے اغوا کا نوٹس لے لیا۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق  مراد علی شاہ نے بول نیوز کے صدر نبیل جکھورا کے اغوا کا نوٹس لے لیا ہے۔

مراد علی شاہ نے نبیل جکھورا کے اغوا سے متعلق آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

واضح رہے کہ  نبیل جکھورا  کو بول نیوز کے معاون  نائب صدر شبیہ الحسن  کے ہمراہ رات گئے گلشن اقبال سے نامعلوم افراد نے اغواکیا۔

ان کی  گاڑی صبح سویرے سہراب گوٹھ سے ملی ۔ گاڑی لاک تھی  اور تمام سامان بھی گاڑی میں  ہی موجودتھا۔

Advertisement

اطلاعات کے مطابق نبیل جکھورا اورشبیہ الحسن کو بیت المکرم کے قریب سے   اغوا کیا گیا ہے۔

نبیل جکھورا کے موبائل کی آخری لوکیشن اسکیم 33 ٹریس ہوئی ہے ۔

نبیل جکھورا گذشتہ شب ساڑھے بارہ بجے آفس سے گھرکے لیے روانہ ہوئے تھے۔ بول کے معاون نائب صدرشبیہ الحسن بھی  ان کے ہمراہ تھے ۔

اہلخانہ کاکہناہے کہ حسن اسکوائرتک نبیل جکھورا    ان سے رابطے میں تھے ۔

واقعے کے ایف آئی آر تھانہ عزیز بھٹی میں درج کرادی گئی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر