کراچی، گارڈن کے علاقے میں کارخانے میں آگ لگ گئی
کراچی میں گارڈن کے علاقے میں عظیم پلازہ کے قریب پلاسٹک کے...
کراچی میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب رہائشی فلیٹ میں آگ لگ گئی ہے۔
فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی آگ بجھانے میں مصروف ہے۔
یاد رہے کہ شہر قائد میں گذشتہ دس دنوں میں آگ لگنے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔
گذشتہ روز شیرشاہ کے قریب گودام میں آگ لگ گئی تھی۔
اس سے قبل یکم اکتوبر کو گارڈن کے علاقے میں عظیم پلازہ کے قریب پلاسٹک کے کارخانے میں بھی آگ لگ گئی تھی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News