
سندھ کے ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس کے سربراہ بھی کورونا سے محفوظ نہ رہ سکے ہیں جس کے بعد ایڈیشنل آئی جی سندھ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
اس ضمن میں پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ غلام نبی میمن رپورٹ مثبت آنے پر ازخود قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
ڈی آئی جی سی آئی عارف حنیف کو ایڈیشنل آئی کراچی کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement