Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ کا مولانا عادل کے جاں بحق ہونے کا نوٹس

Now Reading:

وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ کا مولانا عادل کے جاں بحق ہونے کا نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے شاہ فیصل پر فائرنگ سے مولانا عادل کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شاہ فیصل پر فائرنگ سے مولانا عادل کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری قاتلوں کی گرفتاری کی آئی جی پولیس کو ہدایت کی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ مولانا کے قاتلوں کی گرفتاری فوری عمل میں لائی جائے کیونکہ اس طرح کچھ شدت پسند شہر کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس کو ٹیکنالوجی کی مدد سے فوری قاتلوں تک رسائی کی ہدایت کردی ہے اور کہا ہے کہ ہم قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے ۔

تاہم دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے مولانا عادل کی فیملی اور ساتھیوں سے یکجہتی کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر