بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک لانس نائیک شہید ہوئے ہیں جبکہ 3 جوان بھی ہوئے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ ٹیم پر حملہ کیا گیا جس کی زد میں ایک لانس نائیک وسیم اللہ شہید،3جوان زخمی ہوئے ہیں۔
آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ دہشتگردوں نے تربت کے قریب سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
