Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں شیرشاہ کے قریب گودام میں خطرناک آتشزدگی

Now Reading:

کراچی میں شیرشاہ کے قریب گودام میں خطرناک آتشزدگی

کراچی میں شیرشاہ کے قریب  گودام میں  آگ لگ گئی۔

 تفصیلات کے مطابق کراچی میں شیرشاہ کے قریب  حب ریور روڈ  پر گودام میں  آگ لگ گئی۔ آگ کو تیسرے درجہ کی قرار  دے دیا گیاہے۔8 فائر ٹینڈرزآگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

ایم ڈی واٹربورڈ اسد اللہ خان کا کہنا ہے کہ  واٹربورڈ کے کرش پلانٹ اور صفورا ہائیڈرنٹس  پر ایمرجنسی نافذ کرکے ہائیڈرنٹس کو دیگر ٹینکروں سے خالی کرالیا گیا ہے  ۔

اسد اللہ خان کا کہنا ہے کہ  فائربریگیڈ کی مدد  کے لیے ہزاروں گیلن پانی سے بھرے متعدد ٹینکرز روانہ کردیے گئے  ہیں ۔آگ کی شدت کے پیش نظر مزید ٹینکرز بھی روانہ کیے جارہے ہیں ۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ   فوکل پرسن برائے ہائیڈرنٹس فائربریگیڈ سے رابطے  میں ہیں ۔فائربریگیڈ کو آتشزدگی کے مقام پر ہی بلامعاوضہ پانی فراہم کیا جارہا ہے۔

Advertisement

ایم ڈی واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ   ہائیڈرنٹس سیل کے ذمہ دار افسران آتشزدگی کے مقام پر کولنگ پروسس مکمل ہونے تک موجود رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر