Advertisement
Advertisement
Advertisement

مزار قائد پر نعرے بازی، کیپٹن (ر) صفدر کی عدالت میں پیشی

Now Reading:

مزار قائد پر نعرے بازی، کیپٹن (ر) صفدر کی عدالت میں پیشی

مریم نواز کے مزار قائد حاضری کے موقع پر نعرے بازی اور مزار کے تقدس کی پامالی  کے الزام میں گرفتار کیپٹن (ر) صفدرکو عدالت میں پیش کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  پولیس نے گرفتار کیپٹن (ر) صفدر کو بکتر بند گاڑی میں سخت سیکیورٹی میں سٹی کورٹ پہنچا دیا۔

مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو مزار قائد کے...

کیپٹن (ر )صفدر کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی وزیر حسین میمن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ  مریم نواز اور کیپٹن (ر )صفدر اعوان کے خلاف بریگیڈ تھانے میں مقدمہ درج ہے۔ مقدمے میں مزار قائد کی بے حرمتی، املاک کو نقصان پہنچانے اور دھمکیاں دینے کی دفعات شامل ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) صفدر کی کراچی میں گرفتاری، سندھ حکومت کا اعلیٰ سطحی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی  کے نجی ہوٹل سے مسلم لیگ ن کے...

مقدمے میں  دیگر دو سو نامعلوم افراد بھی شامل ہیں۔

کیپٹن (ر) صفدر کی پیشی کے موقع پر  سٹی کورٹ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، اضافی نفری بھی تعینات کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر