
حکومتی میڈیا ٹیم میں اہم تعیناتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق رؤف حسن کو معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے۔ رؤف حسن کی بطور معاون خصوصی برائے اطلاعات تعیناتی کا نوٹیفیکیشن کچھ دیر میں جاری ہو گا۔
یاد رہے کہ عاصم سلیم باجوہ کے مستعفی ہونے پر معاون خصوصی برائے اطلاعات کا عہدہ خالی تھا۔
رؤف حسن سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے بھائی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement