Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلدیہ عظمی کراچی کا محکمہ انسداد تجاوزات حرکت میں

Now Reading:

بلدیہ عظمی کراچی کا محکمہ انسداد تجاوزات حرکت میں

بلدیہ عظمی کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات نے شہر میں تجاوزات کے خلاف ڈنڈا اٹھا لیا، تجاوزات کے خلاف شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی جارہی ہیں۔

کراچی کے مصروف ترین بازار زینب مارکیٹ میں دکانداروں کو تین دن کی مہلت دے دی گئی ہے،، تین دن بعد گرینڈ آپریشن کیا جائے گا۔

سڑک کے کنارے چھوڑے اور نہ ہی پلوں کے نیچے قائم تجاوزات کو بخشا ہے۔

اس ضمن میں بلدیہ عظمی کراچی کے سینئیر ڈائریکٹر برائے انسداد تجاوزات بشیر صدیقی کہتے ہیں کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی چاہتے ہیں کہ شہر کی سڑکوں سے تجاوزات کا خاتمہ کر کے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کیا جائے۔

نارتھ کراچی ناگن چورنگی سے پاور ہائوس چورنگی، نشتر روڈ اور تین ہٹی پل کے نیچے آپریشن کئے گئے جبکہ بڑے پیمانے پر تجاوزات بھی ضبط کرلی گئیں اور ہیوی مشینری کے ذریعے کچی پکی تجاوزات کو مسمار کردیا گیا۔

Advertisement

دوسری جانب شہر کے مصروف ترین بازار زینب مارکیٹ میں اعلانات کرکے دکانداروں کو دکانوں سے باہر رکھے گئے سامان اور سائن بورڈز اتارنے کے لئے تین روز کی مہلت دی گئی ہے جس کے بعد گرینڈ آپریشن کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے
ڈائیوو ایکسپریس؛ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے خواب کی تعبیر میں پیش پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر