Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں کورونا کیسز کی صورتحال، ضلعی انتظامیہ متحرک

Now Reading:

کراچی میں کورونا کیسز کی صورتحال، ضلعی انتظامیہ متحرک
اسمارٹ لاک ڈاؤن

شہر کراچی میں کورونا کیسز کی بگڑتی صورتحال کے باعث ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیسز میں اضافے کے بعد مخصوص علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ضلع وسطی کےمخصوص سب ڈویژن میں کیسزمیں اضافہ ہوا ہے جس میں سب ڈویژن میں نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد اور گلبرگ شامل ہیں۔

ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں لاک ڈاوَن کا دورانیہ 14 اکتوبر تک ہوگا، متاثرہ علاقوں میں سماجی تقریبات پر پابندی، صنعتی یونٹ بند رہیں گے۔

اس کے ساتھ ساتھ کورونا سے متاثرہ علاقوں میں نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت کی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر