کیماڑی پہ آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی
کیماڑی ٹرمینل ون کے آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے...
کیماڑی گیٹ نمبر 4 کے قریب کنٹینر میں آگ لگ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کی بندرگاہ کیماڑی گیٹ نمبر 4 کے قریب کنٹینر میں آگ لگ گئی ہے۔
کنٹینر میں کیمیکل اور دیگر سامان بھی موجود ہے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔
واضح رہے کہ گذشتہ ماہ کیماڑی ٹرمینل ون کے آئل ٹرمینل میں بھی آگ لگ گئی تھی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News