Advertisement
Advertisement
Advertisement

کلبھوشن نے بھارتی سفارتکاروں کا گھناؤنا منصوبہ ناکام بنا دیا

Now Reading:

کلبھوشن نے بھارتی سفارتکاروں کا گھناؤنا منصوبہ ناکام بنا دیا
کلبھوشن

بھارتی جاسوس و دہشت گرد کلبھوشن جادیو کو 16جولائی کو قونصلر رسائی دینے کا معاملہ پر کلبھوشن نے بھارتی سفارتکاروں کا گھناؤنا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔

خیال رہے کہ بھارتی ناظم الامور نے اس دن قونصلر رسائی کو سبوتاژ کرنے کا منصوبہ بنایا ہوا تھا جس کو کلبھوشن نے ناکام بنا دیا ہے۔

اس ضمن میں سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی ناظم الامور گوروو آہلووالیا کی کلبھوشن جا دیو سے تلخ کلامی کرتے ہوئے کلبھوشن کو دیکھتے ہیں دماغی طور پر غیرحاضر اور پاگل قرار دے دیا جس کے جواب میں کلبھوشن نے بھارتی سفارتکاروں کا گھناؤنا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کلبھوشن نے غصے میں بھارتی ناظم الامور کو جواب میں کہا ہے کہ آپ ایک نیوی کے سینئر کمیشن افسر کو پاگل اور دماغی غیر حاضر کیسے کہہ سکتے ہیں جبکہ میں بالکل ہشاش بشاش، تندرست اور دماغی طور پر مکمل حاضر ہوں۔

یاد رہے کہ بھارتی ہائی کمیشن کے صرف ایک سفارتکار کو کلبھوشن سے ملاقات کی اجازت دی گئی، بھارتی ناظم االامور کے اصرار پر دو سفارتکاروں کو ملاقات کروائی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
آرمی چیف کو 'چیف آف ڈیفنس فورسز' کا عہدہ دینے کی تجویز؛ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
ای چالان سسٹم کا نفاذ؛ ٹریفک اہلکاروں کے ضلعی پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر