Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کی ملاقات

Now Reading:

مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کی ملاقات
Fazal ur Rehman and Maryam Nawaz to struggle through PDM

جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ملاقات کی جاتی امراء میں ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک پر مشاورت اور لیگی قیادت کے خلاف بغاوت کے مقدمات پر بات چیت کی گئی ہے۔

دوران ملاقات حکومت مخالف احتجاج میں شدت لانے کےلئے مختلف تجاویز بھی ملاقات میں زیر غور آئے ہیں جبکہ پی ڈی ایم کے جلسوں میں عوامی مسائل اور حکومتی نااہلیوں کو بھرپور طریقے سے اجاگر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ملاقات میں دونوں جانب کی قیادت کے مابین اتفاق کیا گیا ہے کہ تحریک میں مرحلہ وار شدت لاکر حکمرانوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ ی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن رائے ونڈ جاتی امراء پہنچے جہاں لیگی رہنمائوں نے مولانا فضل الرحمن کا رائے ونڈ پہنچنے پر استقبال کیا۔

Advertisement

مولانا فضل الرحمن کے ہمراہ شاہ اویس نورانی، مولانا امجد خان، مفتی ابرار، ڈاکٹر عتیق رحمان، مولانا سیف اللہ اور مولانا یوسف وفد میں شامل رہیں جبکہ لیگی وفد میں شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، خواجہ آصف، محمد زبیر، ایاز صادق، پرویز رشید، رانا ثناءاللہ ، خواجہ سعد رفیق اور مریم اورنگزیب شامل رہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر