
شہر قائد میں پولیس اہلکار ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانہ پرہیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس افسر شدید زخمی ہوگیا ہے۔
نامعلوم ملزمان نے سب انسپکٹر مختیار کو گھر کے باہر گولیوں کا نشانہ بنایا۔
ملزمان پولیس افسر کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement