Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارا وژن ہے تمام پہلوں سے ترقی کوبڑھنا ہے، جام کمال خان

Now Reading:

ہمارا وژن ہے تمام پہلوں سے ترقی کوبڑھنا ہے، جام کمال خان
again request the lavaiqeen to do Tadfeen of Bodies

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہمارا بنیادی  مقصد اور وژن بلوچستان میں تمام پہلوں  سے ترقی کو بڑھانا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال خان نے دورہ ضلع پنجگور کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجگور بلوچستان کا اُبھرتا شہر ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ تربت یونیورسٹی کا کمپس پجگور بنا ہے اور کمپس میں 400 سے زائد طلباء نے داخلہ لیا ہے جبکہ ماضی میں یونیورسٹی کیلئے تربت پنجگور کے طلباء و طالبات کو کوئٹہ آنا پڑتا  تھا۔

وزیراعلیٰ نے بتایا کہ حکومت تمام اضلاع میں صحت تعلیم سمیت ہر شعبے میں کام کر رہے ہیں کیونکہ بلوچستان کے عوام کا مطالبہ صرف بنیادی سہولیات کے حصول کا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے 25 ہزار نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کا پروگرام شروع کیا ہے کیونکہ جب تک نوجوان ہنرمند و تعلیم یافتہ نہیں ہونگے تب تک سی پیک سے مستفید نہیں ہوگا۔

Advertisement

جام کمال نے کہا ہے کہ ماضی میں سی پیک پر ایک بھی کام نہیں ہوا، ماضی کے قوم پرست حکمرانوں نے گودار کا ماسٹر پلان ہی منظور نہیں کیا تھا۔

تاہم اب صرف تختیاں نہیں لگائیں یہاں ترقی ہو رہی ہے اور اس سے کچھ لوگ پریشان ہیں اگر ایسے ہی ترقی ہوئی تو اُنکا کیا بنے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر